the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔17 دسمبر(راست) جشن میلاد مصطفی کمیٹی کے زیر اہتمام مقابلہ قرأت و نعت میں شرکت کے لئے حد عمر 15 سال سے زیادہ رکھی گئی ہے۔ 28 دسمبر کو 10 بجے دن طلباء کا مقابلہ نعت ہوگا۔ 29 دسمبر اتوار کو 10 بجے دن مقابلہ برائے طالبات گولڈن فنکشن ہال اعظم پورہ میں منعقد ہوگا۔ مقابلہ قرأت میں جن لڑکوں کی عمر 15 سال سے زیادہ ہوگی وہی شرکت کرسکتے ہیں۔ 30 دسمبر



کو صبح 10 بجے گولڈن فنکشن ہال اعظم پورہ میں منعقد ہوں گے۔ شرکت کرنے والے تمام طلباء و طالبات 25 دسمبر سے پہلے فارم حاصل داخل کرسکتے ہیں۔ دیگر تفصیلات کے لئے فون 9391190356 پر یا 9959043663 پر مولانا سید شاہ عبدالواسع نقشبندی القادری بانی و معتمد کمیٹی سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔ انعام اول 2 ہزار روپے‘ انعام دوم 1,500 روپے اور انعام سوم ایک ہزار روپے دیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.